دشمن بنانے کے لئے ضروری نہیں
کہ آپ کسی سے لڑائی کریں
بس آپ سچ اور حق بولیں بے شمار
دشمن آپ کو اپنے ہی خاندان
میں مل جائنگے
Doshman banany k liye zaroori ni k ap kisi se larai kary .. bas ap sach or haq boolain beshumar doshman apko apny hi handan my mil jayengy..
0 Comments